Sad Poetry In Urdu
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻣﺪﺗﻮﮞ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﻧﮕﯽ
ﯾﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﮮ
ﺁﺝ ﮐﻞ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
0 Comments